علوی نستعلیق ڈاؤنلوڈ کیجئے

مصنف امجد حسین علوی بتاریخ November 8, 2008 – 4:50 pm ۔

علوی نستعلیق کو ڈاؤنلوڈ اور استعمال کرنے سے پہلے نیچے دیا گیا لائسنس لازمی پڑھ لیجئے۔

You must read the following document and ensure that you are willing to accept the conditions by which the Developer makes the downloadable font (”The font”) available to you. By downloading the software you will be deemed to have accepted the terms and conditions outlined herein.

 

END-USER LICENSE AGREEMENT

FOR ALVI NASTALEEQ 

End-User License Agreement (”EULA”) is a legal agreement between you (either an individual or a single entity) and Amjad Alvi for the font(s) identified above which may include associated font components, media, printed materials, and “online” or electronic documentation (”ALVI NASTALEEQ”). By installing, copying, or otherwise using the ALVI NASTALEEQ, you agree to be bound by the terms of this EULA. This license agreement represents the entire agreement concerning the program between you and Amjad Alvi, (referred to as “licenser”), and it supersedes any prior proposal, representation, or understanding between the parties. If you do not agree to the terms of this EULA, do not install or use the ALVI NASTALEEQ.

The ALVI NASTALEEQ is protected by copyright laws and international copyright treaties, as well as other intellectual property laws and treaties. The ALVI NASTALEEQ is licensed, not sold.

1. GRANT OF LICENSE.

The ALVI NASTALEEQ is licensed as follows:

(a) Installation and Use.

Amjad Alvi grants you the right to install and use copies of the ALVI NASTALEEQ on your computer running a validly licensed copy of the operating system for which the ALVI NASTALEEQ was designed [e.g., Windows 95, Windows NT, Windows 98, Windows 2000, Windows 2003, Windows XP, Windows ME, Windows Vista, All Linux versions].

(b) Backup Copies.

You may also make backup copies of the ALVI NASTALEEQ as may be necessary for future usage.

2. DESCRIPTION OF OTHER RIGHTS AND LIMITATIONS.

a) Maintenance of Copyright Notices.

You must not remove or alter any copyright notices on any and all copies of the ALVI NASTALEEQ.

 

b) Usages:

You are permitted to download the font, copy it onto your personal computer and use it for accessing, viewing and making, for your own personal use only,

c) Distribution.

You may not re-distribute ALVI NASTALEEQ to third parties. Free versions available for download from Amjad Alvi’s websites may be freely distributed.

d) Prohibition on Reverse Engineering, Decompilation, and Disassembly & any Commercial Use

You may not reverse engineer, decompile, or disassemble the ALVI NASTALEEQ, except and only to the extent that such activity is expressly permitted by applicable law notwithstanding this limitation. A written certificate of permission is required if this product or any of its components are to be used in a package. Contents of this product in part or whole cannot be copied or\and used for any other development. This font cannot be sold or used in any commercial form. Sale of this product is prohibited.

e) Rental.

You may not rent, lease, or lend the ALVI NASTALEEQ.

f) Compliance with Applicable Laws.

You must comply with all applicable laws regarding use of the ALVI NASTALEEQ.

3. TERMINATION

Without prejudice to any other rights, Amjad Alvi may terminate this EULA if you fail to comply with the terms and conditions of this EULA. In such event, you must destroy all copies of the ALVI NASTALEEQ in your possession.

4. COPYRIGHT

All title, including but not limited to copyrights, in and to the ALVI NASTALEEQ and any copies thereof are owned by Amjad Alvi or its suppliers. All title and intellectual property rights in and to the content which may be accessed through use of the ALVI NASTALEEQ is the property of the respective content owner and may be protected by applicable copyright or other intellectual property laws and treaties. This EULA grants you no rights to use such content. All rights not expressly granted are reserved by Amjad Alvi.

5. LIMITATION OF LIABILITY

In no event shall Amjad Alvi be liable for any damages (including, without limitation, lost profits, business interruption, or lost information) rising out of Authorized Users’ use of or inability to use the ALVI NASTALEEQ, even if Amjad Alvi has been advised of the possibility of such damages. In no event will Amjad Alvi be liable for loss of data or for indirect, special, incidental, consequential (including lost profit), or other damages based in contract, tort or otherwise. Amjad Alvi shall have no liability with respect to the content of the website or program using ALVI NASTALEEQ or any part thereof, including but not limited to errors or omissions contained therein, libel, infringements of rights of publicity, privacy, trademark rights, business interruption, personal injury, loss of privacy, moral rights or the disclosure of confidential information.

اگر آپ کو یہ شرائط منطور ہیں تو ڈاؤنلوڈ کے لئے کلک کریں

Download Alvi Nastaleeq Version 1.01

Downloaded a total of 18319 times


Tags: , ,
زمرہ نئی ریلیز کے تحت شائع ہوا |


90 تبصرے برائے 'علوی نستعلیق ڈاؤنلوڈ کیجئے'

  1. امجد حسین علوی » Blog Archive » کاروانِ عہد - علوی نستعلیق کی ریلیز لکھتے ہیں:

    [...] فانٹ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں [...]

  2. ساجداقبال لکھتے ہیں:

    امجد بھائی یہ ورژن نمبر ہٹا کر بہت اچھا کیا، ورنہ ہر ریلیز پر ڈیزائنرز کو سٹائل شیٹس ایڈٹ کرنا پڑتیں۔

  3. سعود ابن سعید لکھتے ہیں:

    سلام مسنون!

    مجھے اس لائسنس میں ونڈوز کے علاوہ کسی اور آپریٹنگ سسٹم کا ذکر نہیں مل سکا۔ میں لینکس یوزر ہوں۔ ایک مشورہ اور ہے کہ اس لائسنس کی ایک کاپی اردو میں بھی فراہم کر دیں آپشنلی۔

    والسلام!

  4. محمد عمران لطیف الحسینی لکھتے ہیں:

    میں ڈؤانلوڈ کر رہا ہوں ۔چیک کروں گا کہ کون کونسی تبدیلی کی گئی ہے۔
    کیونکہ پہلی ریلیز کے دوران اس میں کچھ خرابیاں ضرور تھیں۔

  5. محمد وارث لکھتے ہیں:

    امجد علوی صاحب، اردو کی اس گرانمایہ خدمت کے صلے میں دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کو دونوں جہانوں میں سرخرو کریں۔

  6. علوی نستلیق کیسے انسٹال کریں۔۔ ۔سبق جلدی کریں لکھتے ہیں:

    [...] جواب: علوی نستلیق کیسے انسٹال کریں۔۔ ۔سبق جلدی کریں علوی نستعلیق اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ نیا ورژن یہاں سے ڈاوں لوڈ کریں۔ علوی نستعلیق [...]

  7. قدیر احمد لکھتے ہیں:

    علوی صاحب فونٹ کے لیے بہت بہت شکریہ۔
    ورژن نمبر ہٹا کر اچھا کیا۔

  8. اردوویب بلاگ » Blog Archive » Alvi Nastaleeq Update لکھتے ہیں:

    [...] ورژن کو اس ربط سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔یہ ربط آپ کو اس صفحے پر لے جائے گا جہاں سے آپ فونٹ کے استعمال کی شرائط سے [...]

  9. Khawar لکھتے ہیں:

    سلام
    جناب میں نے ان فونٹ کو میک پر انساٹل کی کوشش کی ہے تو
    میک کا کمپیوٹر کہنے لگا که ان فونٹ میں نقص ہے ان کو انساٹال کرنے کا مطلب اپریٹنگ سسٹم کے کریش هونے کی صورت میں نکل سکتا ہے ـ
    هاں اپ کے پہلے والے فونٹ انسٹال هو گئے هیں
    مگر ان میں کچھ ایپلیکیشنز میں تو لفظ چڑتے نہیں هیں اور جہاں جڑتے هیں وهاں کچھ لفظوں کے نقطے غائیب هو جاتے هیں
    یاد رهے کچھ لفظوں کے ساروں کے نہیں
    یه مسائل میک کے اپریٹنگ سسٹم او ایس ایکس دس اعشاریه چار کے متعلق هیں ـ

  10. عبدالقدوس لکھتے ہیں:

    بھیا جی آپ تو چھا گئے ہیں بس ، بس اب مجھے دیکھنے دیں اس کو

  11. علوی نستعلیق فونٹ لکھتے ہیں:

    [...] جواب: علوی نستعلیق فونٹ یہاں‌سے ڈانلوڈ کر لیں بھائی علوی نستعلیق [...]

  12. جانان گل لکھتے ہیں:

    سلام۔۔۔ بہت شکریہ امجد بھائی نئی ریلیز کے لیے۔

  13. مر تضے علٰی لکھتے ہیں:

    بہت اچھا لگا اردو کی سا ئٹ دیکھ کر ۔

  14. انجان لکھتے ہیں:

    یہ سافٹویر اردو نگار یونیکوڈ میں بہت خوب کام کرتا ھے۔

  15. شاکرالقادری لکھتے ہیں:

    جزاک اللہ احسن الجزا
    علوی صاحب آپ کا نام تاریخ میں رقم ہو گیا ہے ـ اللہ کریم آپ کو صحت و سرفرازی کے ساتھ دولت ایمان سے مالا مال رکھے
    این دعا از من و از جملہ جہان آمین باد
    والسلام مع الاکرام

  16. ساجد حميد لکھتے ہیں:

    علوی صاحب پہلے تو بہت بہت مبارک ہو۔ آپ نے میری دیرینہ خواہش پوری کردی ہے۔ ونڈوز اور ایم ایس آفس کی تمام applicationsپر تو یہ ٹھیک چل رہا ہے ۔ مگر بعض دوسری جیسے کورل ڈرا وغیرہ میں لفظ ٹوٹ جاتے ہیں۔ میں اس کے بارے میں مزید باتیں آپ کو لکھتا رہوں گا۔ تاکہ یہ فونٹ بہتر سے بہتر ہو سکے۔ اللہ آپ کو اس خدمت پر بہت بہت جزا دے

  17. جانان گل لکھتے ہیں:

    علوی بھائی لنک کام نہیں کر رہا۔۔۔ برائے مہربانی توجہ فرمائیں

  18. طاہر لکھتے ہیں:

    علوی بھائی آپ کا دیا گیا لنک کام نہیں کررہا۔ اس لئے پلیز اس کو درست کردیں آپ کی نوازش ہوگی۔

  19. راسخ کشمیری لکھتے ہیں:

    علوی صاحب اس فونٹ کو پیش کرنے‌ پر آپ‌مبارکباد اور دعاؤں کے‌ مستحق ہیں

    جزاک اللہ خیر

  20. محمد فہیم قریشی » علوی نستعلیق لکھتے ہیں:

    [...] علوی نستعلیق ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں [...]

  21. القلم بلاگ » Blog Archive » Alvi Nastaleeqعلوی نستعلیق لکھتے ہیں:

    [...] فانٹ کا تازہ ترین ورژن یہاں سے حاصل کریں [...]

  22. شہاب لکھتے ہیں:

    اردو پہ آپ کا یہ احسان مدتوں تک فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔ خدا آپ کو اس کا اجر دے۔

  23. محمد وقاص اظفر لکھتے ہیں:

    اسلام علیکم
    مبارک ہو جناب علوی صاحب ، یونی کوڈ میں یہ ایک بہترین فونٹ‌ہے ۔مجھے امید ہے آپ وقت کے ساتھ ساتھ اس کو مزید بہتر کریں گے تاکہ اس میں کسی قسم کا کا کوئی جھول نہ رہے ۔ ابھی اس میں ایک تبدیلی کر دیں ۔ یہ ڈاون لوڈ زپ ہو رہا ہے اس کو انسٹالر کی شکل دے دیں‌تاکہ خود کار فونٹس والی ڈاریکٹری میں شامل ہو جاے ۔ اس وقت آفس ، ورڈ پیڈ وغیرہ میں یہ بالکل فٹ چل رہا ہے ۔
    اس کے بارے میں کوئی بہتر تجویز ہوئی تو آپ سے رابطہ کروں‌گا ۔
    اللہ حافظ
    اظفر : اردولنک ڈاٹ کام

  24. aurangzeb khan لکھتے ہیں:

    bohat hi khubsurat font hai is ki jetni bhi tareef ki jaye kam hai……

  25. مجیب منصور لکھتے ہیں:

    علوی نستعلیق موجودہ دور کی ایک بھترین ضرورت ہے،جدید دور جدید ٹیکنالوجی کے اعتبار سے یہ ایک اچھا اقدام ہے،امجد صاحب لائق صد افتخار ہیں جنہوں نے یہ حسین کارنامہ سرانجام دیکر کروڑوں انسانوں کے دل جیت لیے ہیں

  26. شہاب لکھتے ہیں:

    محترم امجد حسین صاحب
    میں پ ل ک [پلک] لکھنا چاہتا ہوں مگر وہ پلک بن جاتا ہے
    پلیز رہنمائ فرماَئیے

  27. عارف لکھتے ہیں:

    سلام مسنون
    اللہ اپنے شایان شان جزا عطا فرمائیں

  28. عارف ظفر لکھتے ہیں:

    بھائی یہ خط اڈوبے انڈیزائین سی ایس 3 م ای میں‌ ذرا نقاط صحیح نہیں لگا رہا ہے براہ کرم دھیان دیں‌

  29. عارف اعظمی لکھتے ہیں:

    بھائی اگر اس سلسلے میں کوئی مدد یا ھدیہ کرنا ہے تو اس کی کیا شکل ہے ؟ خط دیکھ کر بےساختہ دل بلیوں اچھل پڑا

  30. ڈیزائنر لکھتے ہیں:

    بہت بہت شکریہ جناب علوی بھائی، بہت اچھا کام کیا ہے اپ نے، اللہ جزائے خیر عطا فرمائیں ۔۔۔۔امین۔۔

  31. ساجداقبال لکھتے ہیں:

    شکریہ علوی بھائی۔ اللہ آپکو جزائے خیر دے۔

  32. باسم کا بلاگ » Blog Archive » علوی نستعلیق جاری ہوگیا! لکھتے ہیں:

    [...] “علوی نستعلیق ڈاؤن لوڈ کیجیے” Tags: اردو, علوی نستعلیق, فونٹ, نوری نستعلیقزمرہ کمپیوٹری کے تحت شائع ہوا | initUrduEditor();  [...]

  33. ایس علی قمر لکھتے ہیں:

    سب سے پہلے تو مبارک ہو اتنا زبردست کام کرنے پر۔ البتہ مشکل یہ ہے کہ علوی نستعلیق ڈائون لوڈ نہیں ہو پارہا اور میرے خیال سے اسکی وجہ یہ ہے کہ آپ کی سائٹ پر اپاچی کا ری رائٹ موڈیول ٹھیک کام نہیں‌کر رہا۔ برائے مہربانی اس فانٹ کو کسی اور بھی متبادل لوکیشن پر رکھ دیں اور غریبیوں‌کی دعائیں لیں۔

  34. اردو ماسٹر » Blog Archive » مسائل کا حل-پہلی قسط لکھتے ہیں:

    [...] کے معاملے میں ڈفر میاں کافی فعال رہے۔ علوی نستعلیق جب ریلیز ہوا تو مختلف بلاگز پر علوی نستعلیق کی [...]

  35. فیصل خان لکھتے ہیں:

    یہ تو ڈائون لوڈ ہی نہیں ہو رہا ہے۔ مہربانی کرکے کوئی اور لنک شئیر کر دیں۔
    آئی ٹی رنگ ڈاٹ نیٹ

  36. امجد اقبال لکھتے ہیں:

    علوی نستعلیق کی وجہ سے اردو ویب سائٹس اور اردو پبلشنگ میں انقلابی تبدیلیاں آئیں گی، جبکہ اس سے بھی بڑھ کر ڈیٹا بیس اور اکاؤنٹس کے پروگرامز جن کو کہ صرف انگریزی زبان میں ہی تیار کیا جاتا تھا اب اردو میں بننے شروع ہوجائیں گے اور پاکستان کے سرکاری اداروں میں اسکی وجہ سے بہت فائدہ ہوگا اسکی وجہ سے اردو کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں انقلاب آئے گا ،
    اس بڑے کارنامے کے لئے اگر میرے بس میں ہو تو میں آپ کو تمغہ حسن کارکردگی سے نوازوں۔

    اللہ تعالی آپ کو اس کا اجر دے (آمین)

    امجد اقبال

  37. قائلہ پاشا لکھتے ہیں:

    السلام علیکم ۔ میں نے علوی نستعلیق کو میک او ایس 10 پر ڈالنے کی کوشش کی ہے لیکن یہ بالکل نہیں چلتا۔ لائسنس کے مطابق یہ صرف لینکس اور ونڈوز کے لیے بنایا گیا ہے۔ میک ورژن بنانے کا کوٕی ارادہ ہے؟

  38. محمد عمران لطیف الحسینی لکھتے ہیں:

    اس ریلیز سے پہلے جب میں نے علوی نستعلیق استعمال کر رہا تھا تو وہ فائر فاکس میں بطور ڈیفالٹ فونٹ سیٹ نہیں ہو پاتا ۔ یعنی جب آپ آپشنز میں اس کو بطور ڈیفالٹ فونٹ سلیکٹ کریں گے تو بعد میں براؤزر میں چیک کریں تو براؤزر اسے تبدیل نہیں کرتا ۔ اسے اپنا سابقہ فونٹ‌برقرار رکھتا ہے۔

  39. محمد عمران لطیف الحسینی لکھتے ہیں:

    موجودہ فونت میں ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں۔ دیکھتا ہوں کہ یہ اپنی وہ خوشی برقرار رکھ پاتا ہے کہ نہیں جو کہ اسے کی پہلی ریلیز کے وقت مجھے اردو سے محبت رکھنے کی وجہ سے ہوئی تھی۔

  40. ابو کاشان لکھتے ہیں:

    السلام و علیکم!
    بہت بہت شکریہ آپ کی اس محنت کا صلہ تو اللہ تعالیٰ ہی بہتر طور پر دیں گے

  41. امین اللہ خان لکھتے ہیں:

    سب اچھا ہیں

  42. امین اللہ خان لکھتے ہیں:

    اس ریلیز سے پہلے جب میں نے علوی نستعلیق استعمال کر رہا تھا تو وہ فائر فاکس میں بطور ڈیفالٹ فونٹ سیٹ نہیں ہو پاتا ۔ یعنی جب آپ آپشنز میں اس کو بطور ڈیفالٹ فونٹ سلیکٹ کریں گے تو بعد میں براؤزر میں چیک کریں تو براؤزر اسے تبدیل نہیں کرتا ۔ اسے اپنا سابقہ فونٹ‌برقرار رکھتا ہے۔

  43. ابرار احمد لکھتے ہیں:

    السلام عليكم
    علوي صاحب مبارك باد كے مستحق هيں ۔ هم سب آپ كے لئے دعا گو هيں ميں ايك پبلشر هوں اور اس فونٹ كا مائكرو سافٹ ورڈ ميں بهترين استعمال كا متمني هوں اميد كرتا هوں كه اس فونٹ كو ورڈ كے سو فيصد لائق بنايا جايے گا۔
    ابرار احمد شاهي

  44. ارشد محمود لکھتے ہیں:

    سلام۔ سب سے پہلے اتنا اچھا فونٹ بنانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں نے اس کو Word 2007 & Excell 2007 ميں استعمال کیا۔ زبردست۔ لیکن میں اس کو ‌Adobe Illustrator CS3 & Adobe Photoshop CS3 & Adobe Indesign CS3 (Middle East Version) میں استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ ان پروگرام میں اسکا رزلٹ ٹھیک نہیں ہے۔ الفاظ کے درمیان وقفہ زیادہ ہے۔

  45. ہمسفر لکھتے ہیں:

    بہت خوب جناب آپ نے واقعی اس میں بہت اچھی اور بہتر تبدیلیاں کی ہیں
    میں‌کمپوزنگ اور نیوز پیپر میں‌گرافکس ڈیزائنر ہوں اس فونٹ نے مجھے بہت مدد فراہم کی ہے بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  46. نعیم سعید احمد لکھتے ہیں:

    جناب علوی صاحب آپ نے تو واقعی ایک کمال کردیا دل سے آپ کے لئے دعائیں نکلتی ہیں اردو زبان کی اتنی بڑی خدمت کردی آپ نے، اللہ آپ کی اس محنت کا آپ کو اجر ضرور دے گا۔ ابھی فونٹ کو مستقل استعمال کروں گا تو پھر اس پر مزید کوئی تبصرہ کروں گا، مختصر یہ کہ جو کام ابھی تک کوئی نہ کرسکا تھا وہ جیسا بھی ہوا جس نے بھی کیا خوب کیا۔
    نعیم سعید احمد

  47. م۔م۔مغل لکھتے ہیں:

    بہت شکریہ جناب ۔
    اللہ سائیں سدا خوش و سلامت رکھے۔
    مجھے فخر ہے کہ آپ ایسے اردو دوستوں کی ہمرہی میں‌ہوں ۔
    والسلام

  48. I Love Pakistan لکھتے ہیں:

    salaam alaikum could anyone of you help me in sinatlling it into windows vista.?thank you.

  49. اکرم خان لکھتے ہیں:

    اس فونٹ کے ھروف ٹیڑے ہیں۔ اس پر کام کیا جائے

  50. خورشید عالم خان لکھتے ہیں:

    امجد صاحب ، بہت بہت شکریہ

  51. سارم فاروقی لکھتے ہیں:

    ماشاءاللھ جناب کیا بات ھے، اللھ آپ کو جزا دے

  52. پپو بدمعاش لکھتے ہیں:

    اس کو نوری نعستعلیق جیسا بنادے
    شکریہ

  53. شہاب لکھتے ہیں:

    محترم امجد حسین صاحب
    میں ثالث کے ساتھ جب ی لگاتا ہوں تو وہ ثالثی بن جاتا ہے۔ مجھے اگلے ورذن کا شدت سے انتیظار ہے۔
    نیک تمناوں کے ساتھ۔۔شہاب

  54. سھیل ملک لکھتے ہیں:

    بئت اعلیٰ انتھائ اچھی کوشہٰیش ھے

  55. ماجد چوہدری لکھتے ہیں:

    بۃت خوب اردو کی تاریخ میں علوی نستعلیق کو ایک اہم سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔

  56. سیف لکھتے ہیں:

    ماشاء اللہ بہت اچھا اقدام ہے
    لیکن لنک سے ڈاونلود کی سہولت نہیں ملتی ۔۔۔۔ِ؟؟؟؟

  57. محمد کاشف مجید لکھتے ہیں:

    برادر سیف آپ ایک بار پھر کوشش کیجئے میرے پاس تو ڈاؤنلوڈ ہو رہا ہے

  58. VOA Urdu opted for Nastaleeq Urdu font | Technowledge لکھتے ہیں:

    [...] as well all browsers. But thanks to Alvi Amjid who developed and released a font called “Alvi Nastaleeq” towards the end of [...]

  59. ڈفر لکھتے ہیں:

    کیا کہیں سے اسکو ٹی ٹی ایف فانٹ کی شکل میں ڈاؤنلوڈ کر سکتا ہوں؟
    کیونکہ میرے پاس زپ فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنے پر رسٹرکشن ہے

  60. راشد احمد لکھتے ہیں:

    علوی نستعلیق علوی بھائی کی طرف سے اردو ویب سائٹ کے لئے عظیم خدمت ہے۔ اللہ علوی بھائی کو اس کا اجر دے۔ آمین

  61. وسیم عبدالستار لکھتے ہیں:

    محترم امجد صٓحب میں اس فانٹ کو اپنی کتاب لکھنے کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہوں، اس کے لیے مجھے آپ سے کس طرح اور کس قسم کی اجازت درکار ہوگی؟ براہ مہربانی مجھے ایم میل کریں

  62. 10 beautiful unicode Urdu fonts | Technowledge لکھتے ہیں:

    [...] Download here [...]

  63. رابطہ لکھتے ہیں:

    لائق صد تحسین کارنامہ ہے۔ جناب آپ کی یہ کاوش لیلیٰ اردو کے ماتھے کا جھومر ہے۔
    اردو ہے جس کا نام
    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے!!!

  64. طاہر محمود لکھتے ہیں:

    میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آیا کہ فائر فاکس میں کوئی ایسا سسٹم ہے جس کے ذریعے سے میں فائر فاکس پر اردو کا ڈیزائن اچھا دیکھ سکوں جس طرح کہ بی بی سی کی ویب سائٹ کھولوں تو اس میں مجھے نوری نستعلیق جیسا فانٹ پڑھنے کو ملے۔ اس کی سیٹنگ برائے مہربانی ارسال کر دیں

  65. عمران الحسینی لکھتے ہیں:

    میں‌جب بھی اپنے سسٹم پر علوی نستعلیق استعمال کرتا ہوں تو مجھے ۔دو الفاظ کوآپس میں ملانے کامسئلہ پیش آتا ہے۔ بلکہ آپ کہہ سکے ہیں کہ وہ ایک ہی لفظ ہے جو دوسرے کے ساتھ اپنا الحاق نہیں‌کر پاتا۔ فاءر فاکس میں جب بھی لکھوں گا ف اور الف کے بعد ہمزہ جو ہے ر کے ساتھ اپنا الحاق نہیں‌بناتا ہے۔ اسی ء ہمزہ جو ہے ے کے ساتھ بھی نہیں بنا پاتا۔ اس کی وضاحت کر دیں۔

  66. عمیر ہاشمی لکھتے ہیں:

    السلام علیکم بھائی

    اللہ آپ کو بہت بہت جزا دے اردو کے حوالے سے کام کرنے پر۔

    مجھے بھی اردو سے خاص لگاو ہے جس کی وجہ سے میں انٹرنیٹ پر اردو میں کام کرنا چاہتا ہوں

    چند بنیادی چیزیں آپ سے پوچھنی ہیں۔ مہربانی فرماکر مجھے اپنا ذاتی برقی پتا دیں تاکہ میں آپ سے آسانی سے رابطہ کرسکوں

    والسلام
    عمیر ہاشمی

  67. شعیب سعید شوبی لکھتے ہیں:

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے! آمین!!

  68. حبیب مغل لکھتے ہیں:

    السلام علیلکم۔ میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ انٹرنیٹ پر نوری نستعلیق مل سکتا ہے کیا؟

  69. محمد کاشف مجید لکھتے ہیں:

    آپ القلم فورم کے جہان قلم زمرہ میں دیکھیں وہاں پر آپ کو مل جائے گا۔ لنک یہ رہا

    http://www.alqlm.org/forum/forumdisplay.php?f=287

  70. منظور قا ضی لکھتے ہیں:

    خدا کا شکر ہے کہ یہاں پر تو میں اردو فانٹ پر لکھ سکا مگر محمد وارث صاحب کے بلاگ کے نیچے جو تبصرہ کا خانہ ہے اس میں صرف انگریزی یا رومن اردو ہی میں لکھنے کی پابندی ہے۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ اس خانے میں بھی اردو فانٹ میں تبصرہ کرتا رہوں۔ اگر اس کا طریقہ یہاں لکھدیں تو انشا اللہ بلاگوں پر تبصرہ بھی اردو فانٹ میں کرنے کی کوشش کرونگا۔
    بہر حال : آپ سب کو دلی مبارکباد کہ آپ سب اردو کی خدمت کررہے ہیں اور اردو کی روشنی کو دنیا میں پھیلا رہے ہیں۔
    علم کا طالب : منظور قاضی از جرمنی ( عالمی اخبار کا ایک بلاگر )

  71. راجہ دلشاد قمر لکھتے ہیں:

    میں ڈاونلوڈ کر رہا ہوں مجھے اس نستعلیق کی ضرورت قرآنی دروس پاور پوائینٹ میں استعمال کرنے کے لئے ہے اور مجھے یقین ہے کہ یہ میرے لئے بہت فائدے مند ثابت ہوگا ، دعا ہے اللہ رب العزت آپ کو مزید کار خیر کرنے کی ہمت عطا فرمایئں آمین ثم آمین۔
    والسلام، دعا گو
    راجہ دلشادقمر

  72. جمشید کردوزی لکھتے ہیں:

    من با ر و زیت،
    بیدل مے کش کعان بر زمی چہ
    نہال رہ کہ گرمزی بعان خو گر

  73. حسن يوسف لکھتے ہیں:

    بہت بہت شکریہ

  74. شہاب لکھتے ہیں:

    محترم علوی صاحب
    عین نوازش ہو گی اگر آپ ک کو کچھ اور خوبصورت بنا دیں۔ کو کی کہ میں ک کی نوک ذرا چبھتی سی لگتی ہے جبکہ کا میں ک کی خوبصورتی برقرار رہتی ہے۔
    اردو وائکیپیڈیا میں آپکے فونٹ سے ایک نئی زندگی آ گئ ہے۔ مگر اکثر سطور ذرا اوپر کھسک کر سرخی میں جا گھستی ہیں۔
    اس ڈبے میں آپ کو مخاطب کرنے میں سخت دقت ہوتی ہے کیونکہ سامنے عجیب و غریب لفظ پرنٹ ہو رہے ہوتے ہیں
    خدا آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

  75. ظفر اقبال لکھتے ہیں:

    امجد علوی صاھب کی خدمت کا صلہ دینا مشکل ہے۔ انہین دعائوں سے لادنے کو جی چاہتا ہے۔اللہ انہیں ملک و قوم کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرماءے

  76. مقبول احمد حیدرآباد انڈیا لکھتے ہیں:

    السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ آپ نے ایک کام نہیں‌، کارنامہ انجام دیاہے ۔ اردو کی بہترین خدمت آپ نے کی ہے،مجھے اس سے ورڈ میں‌بہت سہولت ہوگئی ۔
    اللہ جزائے خیر دے
    ہم سب آپ کیلئے دعاگوہیں‌۔
    عمر صحت اقبال میں‌ترقی عطافرمائے

  77. محمد عمران لطیف الحسینی لکھتے ہیں:

    محترم علوی صاحب
    عین نوازش ہو گی اگر آپ ک کو کچھ اور خوبصورت بنا دیں۔ کو کی کہ میں ک کی نوک ذرا چبھتی سی لگتی ہے جبکہ کا میں ک کی خوبصورتی برقرار رہتی ہے۔
    اردو وائکیپیڈیا میں آپکے فونٹ سے ایک نئی زندگی آ گئ ہے۔ مگر اکثر سطور ذرا اوپر کھسک کر سرخی میں جا گھستی ہیں۔
    اس ڈبے میں آپ کو مخاطب کرنے میں سخت دقت ہوتی ہے کیونکہ سامنے عجیب و غریب لفظ پرنٹ ہو رہے ہوتے ہیں
    خدا آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

  78. محمد عمران لکھتے ہیں:

    میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آیا کہ فائر فاکس میں کوئی ایسا سسٹم ہے جس کے ذریعے سے میں فائر فاکس پر اردو کا ڈیزائن اچھا دیکھ سکوں جس طرح کہ بی بی سی کی ویب سائٹ کھولوں تو اس میں مجھے نوری نستعلیق جیسا فانٹ پڑھنے کو ملے۔ اس کی سیٹنگ برائے مہربانی ارسال کر دیں

  79. محمد عمران لکھتے ہیں:

    اسلام علیکم
    مبارک ہو جناب علوی صاحب ، یونی کوڈ میں یہ ایک بہترین فونٹ‌ہے ۔مجھے امید ہے آپ وقت کے ساتھ ساتھ اس کو مزید بہتر کریں گے تاکہ اس میں کسی قسم کا کا کوئی جھول نہ رہے ۔ ابھی اس میں ایک تبدیلی کر دیں ۔ یہ ڈاون لوڈ زپ ہو رہا ہے اس کو انسٹالر کی شکل دے دیں‌تاکہ خود کار فونٹس والی ڈاریکٹری میں شامل ہو جاے ۔ اس وقت آفس ، ورڈ پیڈ وغیرہ میں یہ بالکل فٹ چل رہا ہے ۔
    اس کے بارے میں کوئی بہتر تجویز ہوئی تو آپ سے رابطہ کروں‌گا ۔
    اللہ حافظ

  80. شہزادہ حاتم مشتاق لکھتے ہیں:

    اسلام علیکم،
    میں آپ کو اس خوبصورت فانٹ‌کی ترتیب پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
    اگر آپ اس کو کسی اوپن سورس لائسنس کے تحت شائیع کرتے تو کیا ہی بات ہوتی۔
    امید ہے کے آپ کی اس محنت کی وجہ سے انٹرنیٹ‌پر اردو کے استعمال کو کافی تقویت حاصل ہو گی۔

  81. زبیر خان لکھتے ہیں:

    میں‌کوئی خالص اردو اڈیٹر دھونڈ رہا ہوں ایسا جیسا آپ نے یہ تبصرہ کرنے کے لیے اس ٹیست فیلڈ کو کیا ہے فونتک کی بورڈ جو کہ اردو کا کی بورڈ ہے لیکن کوئی مل نہیں‌رہا۔ تو ایسا ہے کہ میں آپ کے اس پیج کو سیو کر لیتا ہوں اور آف لائن استعمال کرونگا اسکو اپنی ویب سائٹ کا اردو ترجمہ کرنے کے لئے۔ مجھے امید ہے کہ اآپکو اس پر کوئی اعتراض نہیں‌ہوگا۔ شکریہ

  82. علوی لاہوری نستعلیق | لکھتے ہیں:

    [...] فانٹ کا تازہ ترین ورژن یہاں سے حاصل کریں [...]

  83. رےھان لکھتے ہیں:

    اچھا ھی

  84. حیدر زیدی لکھتے ہیں:

    اسلام علیکم،
    میں آپ کو اس خوبصورت فانٹ‌کی ترتیب پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

  85. ابوشامل » اوپن آفس میں نستعلیق ٹائپنگ لکھتے ہیں:

    [...] علوی نستعلیق یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے جمیل نستعلیق یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے [...]

  86. ساجد بدیع الزمان لکھتے ہیں:

    ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔

  87. ابوشامل » اوپن آفس میں نستعلیق ٹائپنگ لکھتے ہیں:

    [...] علوی نستعلیق یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے جمیل نستعلیق یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے Share and Enjoy: [...]

  88. افضال ہمدانی لکھتے ہیں:

    اسلامُ علیکم !
    مزاج گرامی!
    ابھی فونٹ ڈوان لوڈ ہو رہا ہے so بعد میں تبصرہ کروں گا اس کے معیار پر۔
    خیر اندیش
    سید افضال ہمدانی جموں کشمیر

  89. مشوانی لکھتے ہیں:

    السلام علیلکم۔
    امجد حسین علوی صاحب پہلے تو بہت بہت مبارک ہو۔ آپ نے میری دیرینہ خواہش پوری کردی ہے۔ ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔ امید ہے کے آپ کی اس محنت کی وجہ سے انٹرنیٹ‌پر اردو کے استعمال کو کافی تقویت حاصل ہو گی۔

  90. ممتاز میاں، سڈنی آسٹریلیا لکھتے ہیں:

    جناب علوی صاحب!

    اردو تحریر کو ویب میں اپلوڈ کرنا اور کٹ پیسٹ کرنا ناممکن تھا جو اآپ نے ممکن بنا دیا ہے۔ رسم خط کو بہتر بنانے کے لئے ابھی مزید محنت درکار ہے۔ الللہ آپ کو ہمت اور لگن عطا فرمائے آمین۔

تبصرہ لکھیے

 

RSS